Quotes and Golden Words in Urdu in the eyes of Greatest Philosophers.
کچھ زخم انسان کے کبی نھی بھرتے 1
لیکن انسان انہیں چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے
2= جن باتوں پر جھگڑا کر کے لوگ منوں مٹی تلے سوتے ہیں
اگر انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال دی جاۓ تو زندگی پر سکون گھزرتی ھے
٣ =غلطی ھو جاۓ تو مان لیں
اور غلط فہمی ھو جاۓ تو دور کریں
٤دوستی کا رشتہ ایک پرندے کی ماند ہوتا ہے سختی سے پکڑو تو مر جاۓ گا نرمی سے پکڑو تو اڑ جاۓ گا
محبت سے پکڑو تو ساری زندگی ساتھ نبھاۓ گا
٥سرسوں کا ساگ کھانے سے خون کی کمی نھی ہوتی
کینسر کا خطرہ نیہی ہوتا آنکھیں کمزور نیہی ہوتی جسمانی کمزوری نیہی ہوتی
ہمیشہ مخلص لوگوں سے رشتہ رکھیں کیوں کہ وہ اچھے دنوں میں سرمایہ اور برے دنوں محافظ ہوتے ہیں ٦
from Rana RIAZ.
No comments:
Post a Comment