Hazrat Luqman story in English|Hazrat Luqman story in Urdu - Book finder tv

Latest

book finde tv blog in Urdu, book finder tv blog in English, bookfindertvblog, book finder tv blog provide you information about weight loss Articles ,weight loss.lose weight,weight loss exercises,fat loss, weight loss,history, current affairs, poems,Urdu poetry, Novel, prayers of Quran Pak,Qurani dua, weight loss exercises articles in English and many more information about Islam and lose weight you can find in this blog, and Everything related with Islamic History and weight loss Articles

4/18/21

Hazrat Luqman story in English|Hazrat Luqman story in Urdu

HazratLuqmanstoryinEnglish|HazratLuqman story in Urdu.

Hazrat Luqman story in English, The Master of Hazrat LUQMAN was very gentle. He showed special love to Hazrat  Luqman as compared to other slaves. They were jealous of him and always tried to degrade Hazrat Luqman in the eyes of his master but could not succeed. One day the master sent all slaves to the royal garden and ask them to bring fresh fruits from the trees. Hazrat Luqman also accompanied them. The slaves starting eating fruits according to the pre-determined plan. Hazrat Luqman tried to stop them but all in vain. Luqman was greatly annoyed to see all this but could do nothing so he kept quiet. Then all the slaves met their master and said o lord your beloved Luqman starting eating fruits himself before our eyes. We were amazed to see that.  He was so glutton and had eaten so many fruits. We tried to stop him but he turned the deaf ear to us and kept on plucking and eating fruits. On hearing this master become furious, condemned him and ask him why did you make my garden barren and kept on eating fruits. All these slaves are witnesses of your bad dead. Answer me the cause of your fault. Hearing this charge on him Hazrat Luqman told that you will soon learn the real culprit. Bring a big pan of water mix garlic in it and boil it sufficiently. Then asked us to run a three miles race. Then ask us to drink a glass of a boiled garlic water turn by turn. We will vomit after a while and everything we ate will come out of our stomachsOn hearing this all the slaves were terrified, starting looking at each other but could neither speak nor disobey their master asked upon the suggestion of Hazrat Luqman when  Hazrat Luqman and other slaves had run the race the master asked them to drink a glass of garlic water one by one. All the slaves starting vomiting Hazrat Luqman vomit’s contain nothing except water while all the slaves were expelling out all the eaten fruits. In this way, The real culprit was caught by the wisdom of Hazrat Luqman, and his status elevated in the eyes of his lord.

Hazrat Luqman story in Urdu

جناب لقمان جس آقا کے زیرتحت رہتے تھے وہ بہت شریف آدمی تھا دیگر غلاموں کی نسبت حضرت عثمان سے خصوصی شفقت کا برتاؤ کرتا تھا اور آپ پر مہربان تھا دوسرے غلام اس  بات سے حسد کرتے تھے اور اس کوشش  میں رہتے تھے کہ کسی طرح حضرت لقمان کو کسی طرح آقا کی نظروں سے گرا دیا جائے مگر وہ کبھی اپنےاس مقصد میں کامیاب نہ ہوتے تھے ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ آقا نے اپنے غلاموں کوشاہی باغ میں بھیجا اور یہ کہا کہ شاہی باغ کے درختوں سےتازہ پھل توڑ کر لاؤںحضرت لقمان بھی ان غلاموں کے ساتھ شاہی باغ میں گئے غلاموں نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق درختوں سے پھل اتار کر خود کھانے شروع کر دیے حضرت لقمان نے ان کو روکنے کی کوشش کی مگر انہوں نے نہ سنی.حضرت لقمان ان کی اس حرکت سے بڑے پریشان ہوئے لیکن کچھ کر نہ سکتے تھے اس لئے خاموشی اختیار کر لیں اس کے بعد سب غلام مل کر آقا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے اےآقا  ہمارے سامنے آپ کےپیارے  لقمان نے درختوں کے پھل توڑ کر خود ہی کھانے شروع کر دیے ہم تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ وہ اس قدرپیٹو  ہے اور اتنے تازہ پھل کھا گیا ہے ہم نے اس کو بہت روکا لیکن وہ نہیں مانا اور درختوں سے پھل توڑ توڑ کرکھاتا رہا . یہ بات سن کر آقا کو بڑا غصہ آیا اور اس نے حضرت لقمان کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ کیوں تم نے میرےباغ کو اجاڑا اور درختوں سے پھل توڑ توڑ کر کھاتے رہے .یہ سب غلام تمہاری اس حرکت کے گواہ بن کر کھڑے ہیں تم  اس بات کا جواب دو. حضرت لقمان نے اپنے اوپر یہ الزام سنا تو کہا اے آقا ابھی آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ شاہی باغ  سے کس نے پھل توڑ کر کھائے ہیں. آپ یوں کیجئے کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کر اس میں لہسن شامل کریںاور چولہے پر رکھ کر خوب ابالیں اس کے بعد ان سب غلاموں کو اور مجھے تین میل  تک دوڑائیں پھر ہم سب کولہسن میں ابلے ہوئے پانی کا ایک ایک گلاس پلائے تھوڑی دیر کے بعد ہمیں قے آئے گی اور جس نے جو کچھ کھایا ہوگا وہ قے کے ذریعے سے باہر نکل آئے گا یہ بات سننا تھیسب غلام  گھبرا کر ایک دوسرے کی شکل دیکھنے لگے لیکن کچھ  بول نہیں  سکتے تھے اور نہ ہی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم ایسا نہیں کریں گے چنانچہ آقا  نے حضرت لقمان کے کہنے کے مطابق عمل کیا جب حضرت لقمان سمیت سب غلام دوڑ لگا کر واپس آئے توآقا نے لہسن ملے ہوئے پانی کا ایک ایک گلاس سب کوپلایااس کی وجہ سےسب قے  کرنے لگے حضرت لقمان  نے یہ پانی پی کرقے کی تو سوائے پانی کے کچھ بھی نہ نکلا. جبکہ دوسرے غلام قے کے ساتھ تمام کھایا ہوا پھل باہرنکالنے لگے جو جو پھل کسی نے کھایا تھا وہ قے کے ذریعے باہر نکلتا جا رہا تھا اس طرح حضرت لقمان کی حکمت سے اصل چور بھی پکڑے گئے اور حضرت لقمان  کا مرتبہ اپنے آقا کی نگاہوں میں اور بھی بلند ہو گیا

sheikh chilli  story


No comments: